کراچی میں الیکٹرک بس سروس مکمل طور پر بند ہونے کا امکان

کراچی: سندھ حکومت کی جانب سے ایک سال قبل کراچی کے شہریوں کیلئے شروع کی جانے والی الیکٹرک بس سروس مکمل طور پر بند کردیے جانے کا امکان ہے۔ الیکٹرک بس سروس کے تین میں سے دو روٹس پر چلنے والی بسیں اچانک معطل کردی گئیں، جس کی وجہ سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا … Continue reading کراچی میں الیکٹرک بس سروس مکمل طور پر بند ہونے کا امکان