کراچی کے تاجروں نے کے الیکٹرک کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا، مقابلے میں مزید پاور کمپنیاں لانے کا مطالبہ

کراچی کے تاجروں نے کے الیکٹرک کے اقدامات کو تاجر وعوام دشمن قرار دیتے ہوئے شہر میں مسابقت کی فضا کے لیے مزید پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کو مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔   آل پاکستان اسمال ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے تحت کراچی پریس کلب میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی … Continue reading کراچی کے تاجروں نے کے الیکٹرک کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا، مقابلے میں مزید پاور کمپنیاں لانے کا مطالبہ