گرم کپڑے نکال لیں کیونکہ، آج کراچی میں کڑاکے دار سردی کی پیشگوئی، درجہ حرارت کتنا متوقع؟

پاکستان محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج ہفتہ 4 جنوری سے سردی کی شدید لہر کی پیش گوئی کی ہے، آئندہ دنوں میں شہر میں سرد اور خشک موسم کی شدت مزید بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں سردی کی شدت میں کچھ کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم مغربی … Continue reading گرم کپڑے نکال لیں کیونکہ، آج کراچی میں کڑاکے دار سردی کی پیشگوئی، درجہ حرارت کتنا متوقع؟