کے الیکٹرک کا عوام کیلئے سہولت کیمپ، اہم مسائل موقع پر حل

 کے۔الیکٹرک نے اپنے “ہم قدم” پروگرام کے تحت لیاقت آباد ایف سی ایریا میں ایک آگاہی مارچ اور سہولت کیمپ کا انعقاد کیا، جس کا مقصد صارفین کے مسائل، بشمول نئے کنکشن، بلوں کی ادائیگی، میٹر کی تنصیب اور دیگر متعلقہ مسائل کا حل فراہم کرنا ہے۔ یہ سہولت کیمپ رہائشیوں کو ان کے بجلی … Continue reading کے الیکٹرک کا عوام کیلئے سہولت کیمپ، اہم مسائل موقع پر حل