جونیئر چیف سلیکٹر سہیل تنویر نے امریکی لیگ جوائن کرلی

کراچی: پاکستانی جونیئر چیف سلیکٹر سہیل تنویر امریکی لیگ کرکٹ جوائن کرلی، پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سہیل تنویر اجازت لے کر اپنی سابقہ کمٹمنٹ مکمل کر رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر سہیل تنویر کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے گذشتہ ماہ جونیئر چیف سلیکٹر مقرر کیا تھا، … Continue reading جونیئر چیف سلیکٹر سہیل تنویر نے امریکی لیگ جوائن کرلی