الوداعی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے امریکی وزیر خارجہ کو جنگی مجرم کہہ دیا
امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کو آخری پریس کانفرنس میں شدید سبکی کا سامنا کرنا پڑا، اسرائیل کی مدد پر صحافی نے بلنکن کو آڑے ہاتھوں لے لیا، مجرم قرار دیتے ہوئے کہا بلنکن تمہیں عالمی عدالت کے کٹہرے میں ہونا چاہیے۔ صحافی نے سوال کیا کہ جب مئی میں امن ڈیل ہوگئی تھی تو اسرائیل … Continue reading الوداعی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے امریکی وزیر خارجہ کو جنگی مجرم کہہ دیا
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed