ملک بھر میں صحافی میدان میں آگئے، پیکا ایکٹ کیا ہے اور اس سے صحافیوں کو کیا نقصان ہے؟

ملک بھر میں صحافی برادری متنازع پیکا ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف سڑکوں پر آچکی ہے، اسلام آباد، کراچی، کوئٹہ، حیدرآباد، سکھر پریس کلب کے باہر مظاہروں میں صحافیوں کی بڑی تعداد میں شریک ہے جبکہ صحافیوں کا کہنا ہے آزادی اظہار رائے پر قدغن قبول نہیں، بل کی واپسی تک احتجاج جاری رہے گا۔ … Continue reading ملک بھر میں صحافی میدان میں آگئے، پیکا ایکٹ کیا ہے اور اس سے صحافیوں کو کیا نقصان ہے؟