یش راج فلمز کی نئی پیشکش، جان ابراہم دھوم 4 میں اداکاری کریں گے
ممبئی: بھارتی اداکار جان ابراہم یش راج فلمز کی نئی پیشکش دھوم 4 میں اداکاری کیلئے تیار ہیں جس کیلئے تیاریاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دھوم فرنچائز کی پہلی فلم سے ہی مرکزی اداکار کے طور پر شہرت حاصل کرنے والے جان ابراہم نے یش راج فلمز کے آدتیہ چوپڑا کے ساتھ دھوم 4 … Continue reading یش راج فلمز کی نئی پیشکش، جان ابراہم دھوم 4 میں اداکاری کریں گے
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed