جماعت اسلامی کا آج کراچی میں سی ویو پر غزہ ملین مارچ، تیاریاں مکمل

کراچی: جماعت اسلامی نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اتوار 12 جنوری کو کراچی کے سی ویو پر غزہ ملین مارچ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ مارچ شام کو نشانِ پاکستان سے شروع ہوگا۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر نے کراچی کے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ … Continue reading جماعت اسلامی کا آج کراچی میں سی ویو پر غزہ ملین مارچ، تیاریاں مکمل