جماعت اسلامی کا آئی پی پیز مافیا کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

کراچی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے 31 جنوری کو آزاد بجلی پیدا کرنے والے اداروں (آئی پی پیز )کے خلاف ملک گیر احتجاج اور دھرنوں کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ بجلی کے بل کم کیے جائیں، غیر منصفانہ ٹیکس ختم کیے جائیں، … Continue reading جماعت اسلامی کا آئی پی پیز مافیا کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان