غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم پر یہودی بھی چیخ اٹھے، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

غزہ میں اسرائیل کے بدترین مظالم پر یہودی بھی چیخ اٹھے، امریکی یہودیوں نے فوری جنگ بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی شہر آکلینڈ کی سرکاری عمارت کے اندر یہودی مظاہرین نے دھرنا دے دیا اور اس دوران انہوں نے غزہ میں جنگ بندی کے نعرے لگائے۔ شکاگو میں بھی جنگ بندی کے پلے کارڈز … Continue reading غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ مظالم پر یہودی بھی چیخ اٹھے، فوری جنگ بندی کا مطالبہ