خواجہ آصف کے الزامات پر جمائما خان کے بھائی کا شدید ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کےسابق برادر نسبتی اور جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنی ٹویٹ میں کہا تھا کہ آپریشن گولڈ اسمتھ … Continue reading خواجہ آصف کے الزامات پر جمائما خان کے بھائی کا شدید ردعمل