معیشت کو طاقتور کرنا ہماری اوّلین ترجیح ہوگی۔جہانگیر ترین

سربراہ استحکامِ پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ معیشت کو طاقتور کرنا ہماری اوّلین ترجیح ہوگی، عوام کا سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران آئی پی پی سربراہ جہانگیر خان ترین نے کہا کہ اگر ہم عوام کے سب سے بڑے مسئلے مہنگائی کو … Continue reading معیشت کو طاقتور کرنا ہماری اوّلین ترجیح ہوگی۔جہانگیر ترین