جنت زبیر نے انسٹاگرام پر کنگ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی اداکارہ جنت زبیر، جو بطور چائلڈ اسٹار شوبز میں داخل ہوئیں، نے انسٹاگرام پر بالی ووڈ کے لیجنڈ شاہ رخ خان کو فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جنت کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 49.7 ملین تک پہنچ گئی ہے، جب کہ شاہ رخ خان کے فالوورز 47.7 ملین ہیں۔ یہ کامیابی … Continue reading جنت زبیر نے انسٹاگرام پر کنگ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا