وہی وعدے کریں گے جو پورے ہو سکیں،جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان

لاہور:استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر خان ترین اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی عام انتخابات کے لیے تیار ہے اور ہم بھر پور تیاری کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔ حافظ آباد میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پارٹی صرف وہی وعدے … Continue reading وہی وعدے کریں گے جو پورے ہو سکیں،جہانگیر ترین، عبدالعلیم خان