جیکولین فرنینڈز کو کرسمس پر ان کے ’سانتا کلاز‘ کا انوکھا تحفہ

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کو اس سال کرسمس کے موقع پر ان کے ’سانتا کلاز‘سکھیش چندرشیکھر کی جانب سے ایک وائن یارڈ کا تحفہ دیا گیا ہے۔ جیل سے اپنی محبوبہ جیکولین فرنینڈز کے نام لکھے گئے خط میں کھیش چندرشیکھر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے کرسمس کے لیے انہیں یہ خاص تحفہ … Continue reading جیکولین فرنینڈز کو کرسمس پر ان کے ’سانتا کلاز‘ کا انوکھا تحفہ