جیکلین فرنانڈس کی اطالوی اداکار مکیلے کے ہمراہ پہلی میوزک ویڈیو ریلیز

ممبئی: بھارتی اداکارہ جیکلین فرنانڈس نے اطالوی اداکارمکیلے مورونے کے ہمراہ پہلے گیت میں اداکاری اور رقص کے جوہر دکھائے ہیں، بالی ووڈ گلوکارہ نیہا ککڑ اور ٹونی ککڑ نے آواز کا جادو جگایا۔ یو ٹیوب پر جیکلین فرنانڈس اور اٹالین ایکٹر مکیلے مورونے کے گیت “مڑ مڑ کے” کی گزشتہ روز ریلیز کی گئی … Continue reading جیکلین فرنانڈس کی اطالوی اداکار مکیلے کے ہمراہ پہلی میوزک ویڈیو ریلیز