سردیوں کو الوداع کہنے کا وقت آگیا، کراچی میں موسم رنگ بدلنے لگا

کراچی میں موسم نے کینچلی بدلنا شروع کردی، جمعے کوزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33.2 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ ہوا، ہفتے اور اتوار کو دھند چھانے کی وجہ سے حدنگاہ متاثر ہوسکتی ہے۔ شہرمیں جمعے کودومختلف موسم ریکارڈ ہوئے، جس کے دوران صبح کے وقت قدرے خنک موسم ریکارڈ ہوا، تاہم دوپہرکے وقت سمندری ہوائیں چلنے … Continue reading سردیوں کو الوداع کہنے کا وقت آگیا، کراچی میں موسم رنگ بدلنے لگا