اسرائیل کی غزہ پر مکمل قبضے کی دھمکی

اسرائیل نے غزہ پر مکمل قبضہ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنے کےلیے 12 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ اسرائیلی فوجی ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ اگلے 12 گھنٹے میں غزہ انکلیو ختم کر دیں گے، غزہ پر مکمل قبضہ کریں گے۔ اسرائیلی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ … Continue reading اسرائیل کی غزہ پر مکمل قبضے کی دھمکی