اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا

یروشلم: غزہ میں اسرائیلی فورسز کی بدترین اور وحشیانہ کارروائیوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3700 تک پہنچ گئی ہے، جن میں ایک ہزار سے زائد بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیل کے وزیردفاع یووگیلینٹ نے جنگ طویل اور سخت ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے فوج سے کہا ہے کہ آپ غزہ کو دور … Continue reading اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا