اسرائیلیوں کی دوڑیں، خواتین فوجی قید میں، حماس کے حملے میں کیا کچھ ہوا؟

حماس کے زیر کنٹرول غزہ کی پٹی سے اسرائیل پر حملے کے بعد اس مرتبہ کئی باتیں نئی ہوئی ہیں جس پر دیکھنے والے حیران ہیں اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس واقعے کا کوئی بڑا نتیجہ نکل سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آرہی ہیں جن میں فلسطینی جنگجوؤں کی قید … Continue reading اسرائیلیوں کی دوڑیں، خواتین فوجی قید میں، حماس کے حملے میں کیا کچھ ہوا؟