اسرائیلی خاتون رکن پارلیمان کا فلسطینیوں کیخلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا مطالبہ

اسرائیل کی خاتون رکن پارلیمان نے قابض فوج سے فلسطینیوں کیخلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیکوڈ پارٹی سے تعلق رکھنے والی کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) کی خاتون رکن ریویتال تالی گوتلیف نے حماس کے اسرائیل پر اچانک حملے کے بعد ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر غضب ناک ہوکر کئی ٹوئٹس کیں، جن میں … Continue reading اسرائیلی خاتون رکن پارلیمان کا فلسطینیوں کیخلاف ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا مطالبہ