اسرائیل نے حماس کے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس سے رقم سرکاری خزانے میں منتقل کرلی

اسرائیلی حکام نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس میں موجود رقم کو سرکاری خزانے میں منتقل کرلیا۔ دو روز قبل میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اسرائیلی سائبر یونٹ نے برطانوی ہم منصبوں کے ساتھ مل کر بارکلیز کا ایک بینک اکاؤنٹ منجمد کردیا، جس کا ذکر حماس کی جانب … Continue reading اسرائیل نے حماس کے کرپٹو کرنسی اکاؤنٹس سے رقم سرکاری خزانے میں منتقل کرلی