جنگ بندی ختم، اسرائیل کے حملوں سے غزہ کے مزید فلسطینی شہید

جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل نے حملے اور وحشیانہ بمباری شروع کردی جس سے غزہ کے مزید فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ حماس نے جنگ بندی میں توسیع پر آمادگی ظاہر کردی۔ تفصیلات کے مطابق حماس کی جانب سے 7اکتوبر کو داغے گئے ہزاروں راکٹس کے بعد اسرائیل نے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے … Continue reading جنگ بندی ختم، اسرائیل کے حملوں سے غزہ کے مزید فلسطینی شہید