غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید فلسطینی جاں بحق، شہدا کی تعداد 6500ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ جنوبی غزہ میں تازہ بمباری سے مزید فلسطینی شہید ہوئے، شہدا کی مجموعی تعداد 6500سے زائد ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے حملوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ جنوبی غزہ میں تازہ بمباری سے مزید 13فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ … Continue reading غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید فلسطینی جاں بحق، شہدا کی تعداد 6500ہوگئی