اسرائیل نے غزہ کے 90 فیصد باشندوں کو گھروں سے بے دخل کردیا

غزہ کی پٹی میں بے گھر ہونے والے لوگوں کے سانحات موت سے کم نہیں ہیں اور تقریباً تین ماہ سے جاری وحشیانہ اسرائیلی حملوں میں غزہ کے باشندوں کی مشکلات میں لامتناہی اضافہ ہو رہا ہے۔ رفح میں ریت کے ٹیلوں کے علاقے، کھیتوں، مرکزی اور اطراف کی گلیوں، سڑکوں اور تمام عوامی چوراہوں … Continue reading اسرائیل نے غزہ کے 90 فیصد باشندوں کو گھروں سے بے دخل کردیا