عالمی دباؤ کے سامنے اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیے، غزہ کیلئے امداد کی اجازت

بڑھتے ہوئے  بین الاقوامی دباؤ کے بعد اسرائیل نے مصر کے راستے غزہ کے لیے امداد کی اجازت دے دی۔ اسرائیلی حکومت نے کہا ہے کہ مصر کے راستے غزہ کی پٹی میں  آنے والی امداد کا راستہ نہیں روکا جائے گا۔ اسرائیلی حکومت نے یہ اعلان امریکی صدر جوبائیڈن کے دورے اور اتحادی ممالک … Continue reading عالمی دباؤ کے سامنے اسرائیل نے گھٹنے ٹیک دیے، غزہ کیلئے امداد کی اجازت