اہل غزہ کی حمایت پر اسرائیل کا تعلیمی نصاب سے سویڈش کارکن کا تذکرہ نکالنے کا اعلان

اسرائیلی وزارت تعلیم نے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے خلاف اور اہل غزہ کی حمایت میں پوسٹ کرنے پر سویڈن سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کا تذکرہ تعلیمی نصاب سے نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزارت تعلیم نے اعلان کیا کہ یہ بیان … Continue reading اہل غزہ کی حمایت پر اسرائیل کا تعلیمی نصاب سے سویڈش کارکن کا تذکرہ نکالنے کا اعلان