اسرائیل 24 گھنٹوں کے دوران صرف 4 گھنٹے بمباری روکنے پر رضا مند

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اسرائیل شمالی غزہ میں روزانہ چار گھنٹے کے لیے کارروائیاں روکنے پر رضامند ہوگیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ تعطل لوگوں کو دو انسانی راہداریوں کے ذریعے نکلنے کا موقع دے گا اور یہ پہلا … Continue reading اسرائیل 24 گھنٹوں کے دوران صرف 4 گھنٹے بمباری روکنے پر رضا مند