اسرائیل کا غزہ میں چھ روز کے دوران 6 ہزار بم گرانے کا اعتراف، شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 سو سے متجاوز

یروشلم: اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بدترین بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرادیے جبکہ 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا بھی اعتراف کیا ہے۔ اسرائیلی بمباری میں مجموعی طور پر شہید ہونیوالوں کی تعداد 1500 سے زائد ہوگئی جبکہ 6 ہزار فلسطینی زخمی ہیں … Continue reading اسرائیل کا غزہ میں چھ روز کے دوران 6 ہزار بم گرانے کا اعتراف، شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 سو سے متجاوز