آئی ایس آئی سربراہ کی ملازمت میں توسیع، پالیسی میں تسلسل ضروری ہے: نگراں وزیراعظم

پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں توسیع کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ توسیع پالیسی میں ’تسلسل‘ کے لیے کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اس ماہ کے آخر … Continue reading آئی ایس آئی سربراہ کی ملازمت میں توسیع، پالیسی میں تسلسل ضروری ہے: نگراں وزیراعظم