کیا ٹک ٹاک پر پابندی لگنے والی ہے؟

معروف ویڈیو ایپ ٹک ٹاک کو امریکا میں بند کرنے کے حوالے سے معلومات سامنے آئی ہیں۔ ایک امریکی اپیل کورٹ نے جمعہ کو اس قانون کو برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ دیا کہ یہ قانون امریکی آئین کی پہلی یا پانچویں ترمیم کی خلاف ورزی نہیں کرتا۔ یہ فیصلہ ٹک ٹاک کو بند ہونے کے … Continue reading کیا ٹک ٹاک پر پابندی لگنے والی ہے؟