کیا چین میں پھیلنے والا نیا خطرناک وائرس پاکستان میں پہلے سے موجود ہے؟

چین میں حالیہ دنوں میں ہیومین میٹا پینو وائرس (ایچ ایم پی وی) کے پھیلنے کی رپورٹس سامنے آئی ہیں۔ یہ وائرس 14 سال اور اس سے کم عمر کے بچوں میں پھیل رہا ہے لیکن یہ واضح نہیں کہ اس سے بیمار ہونے والوں کو کتنا خطرہ لاحق ہوسکتا ہے۔ اب اس وائرس کے … Continue reading کیا چین میں پھیلنے والا نیا خطرناک وائرس پاکستان میں پہلے سے موجود ہے؟