کیا ملالہ یوسفزئی پاکستان آ رہی ہیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی۔

اس حوالے سے سرکاری ذرائع کے مطابق ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں:

طیب اردوان کی مخالف ترک سیکولر پارٹی حجاب کے حق میں بل کیوں لا رہی ہے؟

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ملالہ یوسفزئی سیلاب متاثرین سے ملاقات بھی کریں گی۔

Related Posts