کیا ایران اس ماہ جوہری تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے؟

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران یہ خدشات پیدا ہو رہے ہیں کہ ایران اس ماہ اپنا پہلا جوہری تجربہ کر سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت کے قریب پہنچ رہا ہے اور اس حوالے سے جلد ہی کوئی بڑا واقعہ پیش آنے کا امکان ہے۔ اس حوالے … Continue reading کیا ایران اس ماہ جوہری تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے؟