کیا واقعی کراچی میں کورونا پھیل رہا ہے؟

کچھ دنوں سے میڈیا اور عوامی حلقوں میں یہ بات پھیلی ہوئی ہے کہ کراچی میں کورونا وائرس نے پھر سر اٹھا لیا ہے، اب اس حوالے سے وضاحت آگئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں 100 سے زائد … Continue reading کیا واقعی کراچی میں کورونا پھیل رہا ہے؟