ارم فاطمہ ترک کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، خیبر پختونخوا میں پارٹی کو مضبوط بنانے کا عزم

خیبر پختونخوا کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت، عوامی نیشنل پارٹی کی سابق مرکزی نائب صدر اور نائب صدر خیبر پختونخوا ارم فاطمہ ترک نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔ یہ اعلان ان کی رہائش گاہ اسلام آباد میں ہونے والی ایک خصوصی ملاقات کے دوران کیا گیا۔ اس موقع … Continue reading ارم فاطمہ ترک کی پیپلز پارٹی میں شمولیت، خیبر پختونخوا میں پارٹی کو مضبوط بنانے کا عزم