ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی ورچوئل کنسرٹ میں بغیر حجاب پرفارم کرنے پر گرفتار

تہران: ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو یوٹیوب پر نشر ہونے والے ایک ورچوئل کنسرٹ کے دوران بغیر حجاب پرفارم کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ گرفتاری ہفتے کے روز ایرانی صوبے مازندران کے شہر ساری میں عمل میں آئی۔ ان کی وکیل کے مطابق پرستو احمدی نے کنسرٹ کی … Continue reading ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی ورچوئل کنسرٹ میں بغیر حجاب پرفارم کرنے پر گرفتار