پیش قدمی ہوئی تو غزہ اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بن جائے گا۔ایرانی وزیرِ خارجہ

دوحہ: ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے پیش قدمی کی تو غزہ اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بن جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قطری دارالحکومت دوحہ میں عالمی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر غزہ کی پٹی پر اسرائیل نے جارحیت بند … Continue reading پیش قدمی ہوئی تو غزہ اسرائیلی فوجیوں کا قبرستان بن جائے گا۔ایرانی وزیرِ خارجہ