اسرائیل غزہ میں ریڈ لائن پار کر چکا، رد عمل آ سکتا ہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا اسرائیلی فوج کی جانب سے بے دریغ بمباری اور ہزاروں شہادتوں پر کہنا ہے کہ صیہونی حکومت ریڈلائن پار کر چکی ہے جو کسی کو بھی ایکشن لینے پر مجبور کرسکتی ہے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ واشنگٹن ہم سے کچھ … Continue reading اسرائیل غزہ میں ریڈ لائن پار کر چکا، رد عمل آ سکتا ہے، ایرانی صدر