ساس کے ہاتھوں بہو قتل کیس میں تفتیش کا دائرہ وسیع، مزید گرفتاریاں، سنسنی خیز انکشافات

سیالکوٹ میں سفاک اور بے رحم ساس اور نند کے ہاتھوں قتل ہونے والی زارا کے قتل کے مقدمے میں تفتیش کا دائرہ وسیع ہونے کے بعد مزید گرفتاریاں اور سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں۔ زارا قتل کیس کے ملزمان کے قریبی رشتے دار بھی گھناؤنے جرم پر افسردہ ہیں، زہرہ کی نند کی ساس … Continue reading ساس کے ہاتھوں بہو قتل کیس میں تفتیش کا دائرہ وسیع، مزید گرفتاریاں، سنسنی خیز انکشافات