اسلام آباد میں “مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم” کے موضوع پر عالمی کانفرنس ہوگی

رواں ماہ اسلام آباد “مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم” کے موضوع پر عالمی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزارت 11 تا 12 جنوری 2025 کو مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم پر عالمی سربراہی … Continue reading اسلام آباد میں “مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم” کے موضوع پر عالمی کانفرنس ہوگی