ایک گدھا پکڑ کر اڈیالہ جیل میں ڈالا ہے اور، شاہد آفریدی کی سیاست میں مداخلت پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

پاکستان کے سابق کرکٹر اور قومی ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی سیاست میں دلچسپی اور بیانات پر مختلف سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے۔ شاہد آفریدی جو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد سماجی اور رفاہی سرگرمیوں میں مصروف رہے، حالیہ دنوں میں اپنے بیانات کے ذریعے … Continue reading ایک گدھا پکڑ کر اڈیالہ جیل میں ڈالا ہے اور، شاہد آفریدی کی سیاست میں مداخلت پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے