غزہ سے متعلق پوسٹ، انسٹاگرام نے نامور امریکی صحافی کا اکاؤنٹ بلاک کردیا

غزہ جنگ سے متعلق اسٹوری پوسٹ کرنے پر انسٹا گرام نے بین الاقوامی انویسٹی گیٹیو رپورٹنگ کیلئے 2022 میں پولیٹزر پرائز جیتنے والی نامور امریکی صحافی عظمت خان کا اکاؤنٹ بلاک کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کی گئی اپنی پوسٹ میں صحافی عظمت خان نے کہا کہ ان کے کئی ساتھیوں اور … Continue reading غزہ سے متعلق پوسٹ، انسٹاگرام نے نامور امریکی صحافی کا اکاؤنٹ بلاک کردیا