انڈونیشین علماء نے اسرائیل کے حامیوں کیخلاف اجتماعی فتویٰ دے دیا

انڈونیشیا کے علماء نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اجتماعی فتویٰ جاری کیا ہے۔ فتوے میں کہا گیا ہے ایسی کمپنیاں جو اسرائیل کی حمایت کرتی ہیں، ان کی مصنوعات اور خدمات کا بائیکاٹ کر کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے۔ انڈونیشین علماء کے مشترکہ پلیٹ فارم ‘ایم یو آئی’ کی طرف سے … Continue reading انڈونیشین علماء نے اسرائیل کے حامیوں کیخلاف اجتماعی فتویٰ دے دیا