دیرینہ دشمنی پر اندھا دھند فائرنگ، 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق

صوبہ خیبر پختونخوا کے دار الحکومت پشاور میں دیرینہ دشمنی پر اندھا دھند فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ ایس پی ورسک مختار خان نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کے دوران بتایا کہ پشاور کے علاقے تہکال کے قریب یہ افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں پرانی دشمنی پر … Continue reading دیرینہ دشمنی پر اندھا دھند فائرنگ، 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق