بھارت کی سی ٹیم بھی پاکستان کو ہرا سکتی ہے، سابق بھارتی کرکٹر کا دعویٰ

آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی بدترین شکست پر سابق بھارتی فاسٹ بولر ایس سری سانتھ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی سی ٹیم بھی میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم کو ہرا سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی فاسٹ بولر ایس سری سانتھ نے کہا … Continue reading بھارت کی سی ٹیم بھی پاکستان کو ہرا سکتی ہے، سابق بھارتی کرکٹر کا دعویٰ