رضوان نے سری لنکا کیخلاف جیت کو فلسطینیوں کے نام کیوں کیا؟ بھارتی صحافی نے آئی سی سی سے شکایت کردی

ممبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا کیخلاف شاندار جیت فلسطینیوں کے نام کرنا بھارتی صحافی کو پسند نہ آیا۔ حیدر آباد کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی جانب سے دیا گیا 345 رنز … Continue reading رضوان نے سری لنکا کیخلاف جیت کو فلسطینیوں کے نام کیوں کیا؟ بھارتی صحافی نے آئی سی سی سے شکایت کردی