بھارتیوں کی شامت آگئی، ٹرمپ انتظامیہ نے ڈنڈا اٹھالیا، ہزاروں امریکا بدر

ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے غیر دستاویزی مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کی زد میں بھارتی تارکین وطن بھی آگئے ہیں، امریکہ کی فوجی پرواز غیر قانونی بھارتی تارکین وطن کو لے کر بھارت روانہ ہوگئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ”رائٹرز“ کے مطابق، ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا … Continue reading بھارتیوں کی شامت آگئی، ٹرمپ انتظامیہ نے ڈنڈا اٹھالیا، ہزاروں امریکا بدر