بھارتی ہندو انتہا پسندوں کا برطانیہ میں پاکستانی ریسٹورنٹ پر حملہ

مودی سرکار کی بھارت میں پھیلائی گئی نفرت سے جنم لینے والی ہندوتوا ذہنیت اب دوسرے ممالک میں بھی غنڈہ گردی پر اتر آئی ہے۔  برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے شہر شیفلڈ میں پاکستانیوں کے ایک معروف ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے دھاوا بول دیا۔ پاکستانی ریسٹورینٹ پر حملہ کرنے والے بھارتی شہری نشے میں دھت … Continue reading بھارتی ہندو انتہا پسندوں کا برطانیہ میں پاکستانی ریسٹورنٹ پر حملہ